تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُن نَاگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُن نَاگ کے معانیدیکھیے
پُن نَاگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) مرد، مردانگی؛ ہاتی جیسا؛ سفید ہاتھی؛ گل دکمہ، ترنجان لاط: Rottleria tinctoria کا درخت جو عرف عام میں بوتل برش بھی کہلاتا ہے اور اس کے پھول سے زرد رن٘گ بھی تیار ہوتا ہے؛ جائفل؛ سفید کن٘ول۔
English meaning of pun-naag
Noun, Masculine
- an elephant of a man,' a distinguished or pre-eminent man, a white elephant, the tree rottleria tinctoria (from the blossoms of which a yellowish dye is prepared), a white lotus, nutmeg
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُن نَاگ)
پُن نَاگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔