تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُنْڈَرِیا" کے متعقلہ نتائج

پُنْڈَرِیا

کنول کا پھول، سفید کنول، ایک قسم کی بھینٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُنْڈَرِیا کے معانیدیکھیے

پُنْڈَرِیا

punDariyaaपुंडरिया

اصل: سنسکرت

پُنْڈَرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنول کا پھول، سفید کنول، ایک قسم کی بھینٹ
  • ایک قسم کا دھان
  • ایک قسم کا کوڑھ
  • سفید سانپ کی ایک قسم
  • چیتا
  • جنوب مشرقی علاقے کا سفید ہاتھی
  • شیر، باگ، ریشم کا کیڑا، ایک خوشبودار پودا
  • سفید چھاتا
  • ایک قسم کا آم، سفیدہ
  • ایک قسم کی ایکھ (پونڈا یا پوڑھا)
  • چینی شکرا
  • باز کی ایک قسم
  • سلاجیت سفید
  • ہاتھیوں کا بخار
  • ایک سان٘پ کا نام
  • آگ
  • برائی
  • آسمانی
  • سفید رنگ

पुंडरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंवल का फूल, सफ़ेद कंवल, एक प्रकार की भेंट
  • एक प्रकार का धान
  • एक प्रकार का कोढ़
  • सफ़ेद साँप का एक प्रकार
  • चीता
  • दक्षिण-पूर्वी क्षेत्र का सफ़ेद हाथी
  • शेर, बाग़, रेशम का कीड़ा, एक सुगंधित पौदा
  • सफ़ेद छाता
  • एक प्रकार का आम, सफ़ेदा
  • एक प्रकार की ईख (पोंडा या पोढ़ा)
  • चीनी शिकरा
  • बाज़ का एक प्रकार
  • सफ़ेद सिलाजीत
  • हाथियों का बुख़ार
  • एक साँप का नाम
  • आग
  • बुराई
  • आसमानी
  • सफ़ैद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُنْڈَرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُنْڈَرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone