تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجابی" کے متعقلہ نتائج

پَنْجابی

پنجاب سے منسوب، پنجاب کا رہنے والا

پَنْجابی ٹھیکَہ

(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.

پَنْجابی ٹھیکا

(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجابی کے معانیدیکھیے

پَنْجابی

punjabiiपंजाबी

اصل: ہندی

وزن : 212

پَنْجابی کے اردو معانی

صفت

  • پنجاب سے منسوب، پنجاب کا رہنے والا

اسم، مؤنث

  • وہ زبان جو پنجاب کے علاقے میں بولی جاتی ہے، پنجاب کی علاقائی زبان، پنجاب کی زبان

English meaning of punjabii

Adjective

  • related to Punjab, a resident of Punjab

Noun, Feminine

  • Punjabi, the language spoken in the Punjab

पंजाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पंजाब-संबंधी, पंजाब का, पंजाब में बनने, होने या रहनेवाला, पंजाब का रहने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंजाब राज्य की भाषा, वह ज़बान जो पंजाब के इलाक़े में बोली जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone