تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُنْیَہ کَرْما" کے متعقلہ نتائج

پُنْیَہ کَرْما

وہ شخص جس کے کام نیک یا اچھے ہوں .

پُنْیَہ کَرْم

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

پُنْیَہ کَرْتا

पुण्य कर्म करनेवाला

پُن کَرْم

نیک کام

پِینا کَرنا

تیز کرنا یا بنانا .

پَنْجَہ کَرنا

دو آدمیوں کا باہم انگلیوں میں انگلیاں گان٘ٹھ کر ایک دوسرے کا ہاتھ موڑنے کے لیے زور کرنا، مقابلہ یا طاقت آزمائی کرنا

مَوت سے پَنْجَہ کَشی کَرْنا

موت کا مقابلہ کرنا ؛ حوصلہ مندی کے ساتھ مصائب کا سامنا کرنا

پویا کَرنا

تیز دوڑانا.

پِرِیا کَرْنا

خوش کرنا ، مرضی کے موافق کام کرنا.

مودی پَنا کَرنا

کنجوسی کرنا

پِنْڈا غوطَہ کَرنا

رک : پنڈا دھونا ؛ پنڈا کھن٘گالنا

سَر گاڑی پَیر پَہِیا کَرنا

نہایت محنت مشقت سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرنا

نہایت محنت مشقت ار تندہی سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا.

سَر گاڑی پاؤں پَہِیا کَرنا

نہایت محنت مشقت ار تندہی سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا.

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُنْیَہ کَرْما کے معانیدیکھیے

پُنْیَہ کَرْما

punya-karmaa•पुण्य-कर्मा

  • Roman
  • Urdu

پُنْیَہ کَرْما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس کے کام نیک یا اچھے ہوں .

صفت

  • اچھے کام کرنے والا ، نیک ، پارسا ، راست باز ، دیانت دار .

Urdu meaning of punya-karmaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ke kaam nek ya achchhe huu.n
  • achchhe kaam karne vaala, nek, paarsa, raast baaz, diyaanatdaar

English meaning of punya-karmaa

Noun, Masculine

  • doing good works, upright, righteous, virtuous, pious, a person whose actions are holy or meritorious

पुण्य-कर्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छे और शुभ कर्म करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُنْیَہ کَرْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُنْیَہ کَرْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone