تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر آشوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر آشوب کے معانیدیکھیے
پُر آشوب کے اردو معانی
صفت
- خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)
- (آنْکھ کے لیے) دکھتی ہوئی، درد میں مبتلا
شعر
یہ راہ کتنی پر آشوب ہے فضاؔ نہ کہو
قلم کی راہ چلے ہم ہنر کی گرد ہوئے
اس طرح زمانہ کبھی ہوتا نہ پر آشوب
فتنوں نے ترا گوشۂ داماں نہیں دیکھا
اس چشم میں ہے سرمے کا دنبالہ پر آشوب
کیوں ہاتھ میں بدمست کے بندوق بھری دی
English meaning of pur-aashob
पुर-आशोब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घटनाओं और आपत्तियों से भरा हुआ
- (आँख के लिए) दुखती हुई, दर्द से पीड़ित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر آشوب)
پُر آشوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔