تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْزے" کے متعقلہ نتائج

پُرْزے

پرزہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کاغذ وغیرہ کا حصہ یا ٹکڑا، کسی گل یا مشین کا کوئی حصہ

پُرْزے کَرْنا

رک: پرزے اُڑانا.

پُرْزے ہونا

رک: پرزے اُڑنا ، ٹکڑے ہونا.

پُرْزے اُڑْنا

پرزے اڑانا کا لازم

پُرْزے لَگانا

رک: پرزہ معنی نمبر ۰۵

پُرْزے اُڑانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پارہ پارہ کرنا

پُرْزے دانی

(پرزے وغیرہ رکھنے کے لئے) چمڑے کا تھیلا ، انگ : wallet.

پُرْزے پُرْزے

رک: پرزہ پرزہ.

پُرْزے پُرْزے اُڑانا

رک:پرزے اُڑانا معنی بمبر ۱.

پُرْزے پُرْزے ہونا

پرزے پرزے کرنا (رک) کا لازم.

پُرْزے پُرْزے کَرْنا

۱. رک: پرزے اُڑانا معنی مبر۱.

پُرْزے کے لاَئق نَہ ہونا

حقیر ہونا، کسی قابل نہ ہونا.

کَل پُرْزے

(کنایۃً) اعضا، جوارح.

دِل پُرْزے ہونا

صدمے سے دل کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل ٹوٹ جانا ؛ بہت رنجیدہ ہونا.

کِیل پُرْزے

کسی مشین کے اجزا ، کل پرزے ، (کنایۃً) انسانی اعضا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْزے کے معانیدیکھیے

پُرْزے

purze•पुर्ज़े

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُرْزے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرزہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کاغذ وغیرہ کا حصہ یا ٹکڑا، کسی گل یا مشین کا کوئی حصہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of purze

  • Roman
  • Urdu

  • purza kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, kaaGaz vaGaira ka hissaa ya Tuk.Daa, kisii gul ya mashiin ka ko.ii hissaa

English meaning of purze

Noun, Masculine

  • shards, pieces

پُرْزے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْزے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْزے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone