تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر خُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر خُوں کے معانیدیکھیے
پُر خُوں کے اردو معانی
صفت
- خون سے بھرا ہوا ؛ خون آلودہ
شعر
دل یاقوت ہے تجھ لعل لب کے رشک سے پرخوں
ترے دنداں کے آگے گھٹ گیا ہے مول ہیروں کا
دہن ہے رشک سے غنچے کا پرخوں
کدھر دیکھا تھا تم نے مسکرا کر
اب بھی نیلا ہے آسماں جاناں
ہے جو پرخوں تمہارا عکس خیال
English meaning of pur-KHuu.n
Adjective
- bloody
पुर-ख़ूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़ून से भरा हुआ, ख़ून आलूदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر خُوں)
پُر خُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔