تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانی لَکِیر کا فَقِیر" کے متعقلہ نتائج

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر

(مجازاً) قدیم وضع یا رسم وغیرہ کا پابند ، رجعت پسند.

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

مقلّدِ محض ہونا ، اندھی تقلید کرنا ، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا ، پرانے دستور پر چلنا ، پرانی روش کی پابندی کرنا.

لَکِیر کا فَقِیر

پرانی رَوِشن کا دلدادہ ، پابندِ روایت.

لَکِیر کا فَقِیر بَنْنا

رک : لکیر کا فقیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانی لَکِیر کا فَقِیر کے معانیدیکھیے

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر

puraanii lakiir kaa faqiirपुरानी लकीर का फ़क़ीर

اصل: ہندی

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) قدیم وضع یا رسم وغیرہ کا پابند ، رجعت پسند.

English meaning of puraanii lakiir kaa faqiir

Adjective

  • a follower of old customs, Metaphorically: the one who is following the old custom

पुरानी लकीर का फ़क़ीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुरानी प्रथा का अनुयायी, प्रतीकात्मक: पुराने रीति-रिवाज का अनुसरण करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانی لَکِیر کا فَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانی لَکِیر کا فَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words