تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُراتم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُراتم کے معانیدیکھیے
پُراتم کے اردو معانی
صفت
- تجربہ کار، جہان٘دیدہ، ہوشیار، کارآزمودہ
- کہن سال، قدیم، اگلے وقتوں کا
- بزرگ
اسم، مذکر
- پرانا قصہ، قدیم داستان
شعر
ہو کیوں نہ اس کو فقر کی باتوں میں دست گاہ
ہے بالکا نظیرؔ پراتم فقیر کا
English meaning of puraatam
Adjective
- wise, experienced, knowledgeable, sage
- belonging to the past, former, old, ancient
Noun, Masculine
- ancient story, old legend
पुरातम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिमान, ज्ञानी, अनुभवी, जानकार, तजरबाकार, होशियार
- अतीत से संबंधित, पूर्व, पुराना, प्राचीन, अगले वक़्तों का
- वृद्ध और पूज्य व्यक्ति, माननीय व्यक्ति
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुराना क़िस्सा, पुरानी दास्तान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُراتم)
پُراتم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔