تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْزَہ پُرْزَہ" کے متعقلہ نتائج

پُرْزَہ پُرْزَہ

پرزہ کی تکرار، بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

پُرْزَہ

کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.

پَر پُرْزَہ

پرندے کا پر ، رونگٹا ؛ عضو ؛ ساز و سامان (عموماً جمع میں مستعمل).

سُر پُرْزَہ

امیر خسرو کا اِیجاد کردہ، ایک راگ .

پُرْزَہ لَگانا

(تجارت) خرید شدہ سامان پر پرچۀ یاداشت بطور نشانی چپکا دینا تاکہ مال کے بدلے جانے کا امکان نہ ہو، اس پرچے پرتعداد اور وزن وغیرہ لکھ دیا جاتا ہے.

چَلْتا پُرْزَہ

بڑا چالاک، چال باز، متفنّی، فتنہ پرور

پُرْزَہ جات

عَرْضی پُرْزَہ

درخواست ، فریاد ، دعویٰ.

پُرْزَہ بازی کَرْنا

خط و کتابت ، پرچے بازی، رک: پرزہ معنی نمبر ۴ سے .

عَرْضی پُرْزَہ کَرنا

درخواست دینا

دو حَرْف کا پُرْزَہ

مختصر تحریر ، چند سطروں کا رقعه یا خط .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْزَہ پُرْزَہ کے معانیدیکھیے

پُرْزَہ پُرْزَہ

purza-purzaपुर्ज़ा-पुर्ज़ा

اصل: فارسی

وزن : 2222

دیکھیے: پُرْزَہ

پُرْزَہ پُرْزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرزہ کی تکرار، بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

English meaning of purza-purza

Noun, Masculine

  • very small pieces, scraps

पुर्ज़ा-पुर्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुर्ज़ा की तकरार, बहुत छोटे छोटे टुकड़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْزَہ پُرْزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْزَہ پُرْزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone