تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرْزَہ" کے متعقلہ نتائج

اَعْلیٰ

اعلیٰ کا اردو املا، مقام و مرتبہ یا سطح میں بہت بلند، بلند تر، سب سے اونچا، ارفع، اوپر، بلند مقام، بالاتر

اَعْلیٰ ظَرْف

اَعْلام

پروانہ ۔ نوٹس

اَعلیٰ جِنْس

عمدہ قسم کے اسباب و اشیا

آلا

آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان

آلاء

نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ

اَعْلیٰ حَضْرَت

حضور، سرکار، جہاں پناہ، (عموماً بادشاہوں یا نوابوں کو خطاب کرنے کا کلمہ نیز نام کا قائم مقام جب کہ مخاطب مذکور یا متعین ہو)

اَعلاف

ہری گھاسیں

اَعْلاج

کفار، ملحدین، غیرعرب

اَعلیٰ تَبار

اَعلیٰ ثانَوی

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم

اَعْلیٰ سَطْحِی

سرکاری یا غیر سرکاری دفاتر سے متعلق وہ مجلس مشاورت جس میں اعلیٰ حکام شرکت کرتے ہیں

اَعلیٰ تَعلِیم

اونچی تعلیم، کسی یونیورسٹی، جامعہ یا کسی بڑے کالج سے حاصل کی جانے والی تعلیم

اَعْلیٰ عِلِّیِّیِن

بہشت کا سب سے اونچا درجہ، فردوس بریں کا سب سے اعلیٰ مقام، اسفل السافلین کی ضد

اَعْلیٰ دَرْجے کا

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

اَعْلیٰ ثانَوی تَعْلِیم

ہائر سیکنڈری تعلیم

اَعْلیٰ مَقاماتِ التِّقْویٰ

(تصوف) ' وہ مقام جہاں سالک کا ظہر باشریعت آراستہ اور باطن یا طربقت بیراستی ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے مالک جو کشھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے کیونکہ اس کاارادہ بالکل رہتا ہی نہیں .

اَعْلیٰ مَراتِبِ التَّواحِید

(تصوف) ' تجوید ذاتی تعینات میں ظاہر ہو '

اَعْلیٰ مَراتِبِ الْاِرادَہ

(تصوف) 'نفی ارادۂ عبد اور اثبات اردۂ رب صورت عید میں

اَعْلیٰ مَقاماتِ المَعْرِفَت

(تصوف) 'حالت تعین اور یہی مقام امامت ہے اس مقام پر جب سالک فائز ہوتا ہے تو اس کو امام العارفین کے لقب سے منتقب کرتے ہیں .

اعلیٰ حِکْمَت

اَعْلیٰ مَراتِبِ التَّجْرِیر

(تصفوف) 'حقیقۃ الجمع' یہیں پر سانک اجمال کو تفصیل اور تفصیل کو اجمال میں ملاحظہ کرتا ہے کل مراتب خلقیہ اور حقیقہ میں ،

اَعْلائے کَلِمَۂ حَق

سچائی کو برقرار رکھنا، حقیقت پاسداری

آلا اُودَل

آلا اودل یعنی علاء الدین خلجی اور پدمنی کا منظوم قصہ

آلا دے نِوالا

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی دنی الطبع اعلیٰ درجے کو پہنچے مگر فطری دنایت اس کی نہ جائے.

اعْلیٰ کَمانڈ

کسی ادارے یا تنظیم کا مختار، انگریزی میں 'کمانڈ' یعنی 'حکم' سے مرکب ہے اصل 'اعلیٰ کمانڈ' ہے

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

آلا پالا

درختوں کے پتئ

آلا بالا دینا

فریب یا دھوکا دینا

آلائیدہ

لتھڑا ہوا، سنا ہوا، لت پت

آلامِ دو روزَہ

عارضی مشکلات، تھوڑی مدت کی مشکلات اور مصائب

آلامِ عِشْق

عشق کا رنج و غم، محبت کی تکلیف، پیار کی اذیت

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

آلائِشْ

آلودگی ، نجاست باطنی ،لوث، فسق و فجور، ناپاکی، گناہ، شر

آلاتِ کَشاوَرْزی

کھیتی باڑی کے اوزار

آلاتِ جنگ

لڑائی کے ہتھیار، جنگ کے آلات

آلا گانا

اپنی رام کہانی سنانا، اپنا جھیکنا جھیکنا.

آلاتِ لَہْو

کھیل کود اور طرب و تفریح کا سامان، آلات غنا (رک).

آلا کَرْنا

(گنجفہ) دونوں طرف سرکرنا .

آلا پِٹْنا

(گنجفہ) دونوں طرف سرکرکےنبٹنا .

آلات غِنا

گانے بجانے کا ساز و سامان

آلات شناس

جوآلات جنگ کےاستعمال سےباخبرہو

آلاتی عِلْمُ الْاَصْوات

آوازوں کا علم جس کا تعلق آلات سے ہو

آلاتِ رَصَد

ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا وہ سامان جو مقرر طریقے سے نصب کیا جاتا ہے اور جس کا استعمال رصد گاہوں میں ہوتا ہے

آلا کھیلْنا

(گنجفہ) رک : آلا کرنا

آلامِ روزگار

دنیاوی تکلیف، دکھ، درد، روزگار کے مسائل اور پریشانیاں

آلاتِ عُقُوبَت

سزا میں استعمال کیے جانے والے ہتھیار

آلاتِ رَصَدی

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلاتِ نَشاط

عیش وطرب اور گانے بجانے کا سازوسامان

آلا کِھل جانا

(گنجفہ) آلا کھیلا جانا، آلا پٹنا (رک).

آلاتِ رَصَدِیَہ

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلا ڈھالا کَرکے

لشٹم پشٹم، ادھر کا اُدھر کر کے، کسی نَہ کسی طرح، تنگی ترشی سے

آلا بالا بَتانا

ٹال مٹول کرنا، دم دلاسا دینا، حیلے حوالے کرنا

آلام مالا

اسبابِ خانہ داری .

آلاتِ حَرْب

آلات جنگ، لڑائی کے ہتھیار

آلاتِ حِصار

وہ ہتھیار جن کی محاصرہ کرنے میں ضرورت پڑتی ہے

آلاتِ عُمُومی

(جغرافیہ)ایک خاص قسم کےآلات جن میں قطب نما لگا ہوتا ہے

آلاتِ جارِحَہ

اوزار جن سےکانٹ چھانٹ کاکام لیاجاتاہے، جیسے : چھری چاقو وغیرہ.

آلاتِ تَنَفُّس

سانس لینے کے آلات

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْزَہ کے معانیدیکھیے

پُرْزَہ

purzaपुर्ज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قدیم فقرہ پرندے

پُرْزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.
  • کسی کل یا مشین کا کوئی حصّہ.
  • دھجی، چیتھڑا، کترن(کپڑے وغیرہ کی).
  • مختصر خط، رقعہ.
  • (مجازاً) چالاک، ہشیار، شرارتی (چلتا، کے ساتھ).
  • ٰ عضو(قدیم).
  • رون٘گٹا (پرندوں کے لے مستعمل).
  • شیاف، دوات کا صوف.
  • رواں جو ریشمی کپڑے اور پشمینہ کے بہت زیادہ استعمال کے بعد اُبھر آتا ہے.
  • . ٹکڑا ، حصہ ؛ رک ء ٹیسٹ ٹیوب.
  • ۔ (ف۔ ٹکڑا۔ شیاف۔ دوات کا صوف۔ رواں جو ریشمی کپڑے اور پشمینہ پر مستمعل ہونے کی بعد ظاہر ہوتا ہے۔) ۱۔ ٹکڑا۔ ؎ ۲۔ کل کا وہ ٹکڑا جو اس کے چلنے کے لئے ضروری ہو۔ ع ۳۔ کاغذ کا ٹکڑا۔ ؎ مختصر خط رقعہ۔ ؎ ۵۔ پرندوں کے رونگٹے۔ دیکھو پرزے نکالنا۔ ۶۔ کترن۔ دَھجّی۔ ۷۔ (مجازاً) چالاک۔ متفنّی۔ (فقرہ) میں جانتا ہوں وہ بڑا چلتا پرزہ ہے۔ اس جگہ چلتا پرزہ ہی استعمال میں ہے تنہا پرزہ نہیں ہے۔
  • (مجازاً) نسخۀ طبیب .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of purza

Noun, Masculine

  • a scrap of paper, fragment
  • a short fine thread on the surface of a cloth, nap, a small piece of paper, a brief letter, part of a machine, spare part, piece, bit, scrap, very fine soft feather of a bird, down

Adjective

  • shrewd, sharp, wicked

पुर्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टुकड़ा, काग़ज़ की पर्ची, कल, मशीन का कोई हिस्सा
  • किसी मशीन या यंत्र का अंग-प्रत्यंग; अवयव
  • खंड, टुकड़ा, पर्चः, काग़ज़ का टुकड़ा, मशीन का कोई खंड।
  • खंड, टुकड़ा, पर्चः, काग़ज़ का टुकड़ा, मशीन का कोई खंड।
  • पर्ची; कागज़ का टुकड़ा
  • खंड; टुकड़ा; कतरन।

پُرْزَہ کے قافیہ الفاظ

پُرْزَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرْزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرْزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone