تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْپ لاو" کے متعقلہ نتائج

لاو

۔لانا سے امر کا صیغہ

لاؤ دار

لاؤ ساؤ

نفع، فائدہ، لابھ

لاؤ چرس

رسا اور چرس

لاؤ لَپیٹ

لگی لپٹی ، پاسداری ، ظاہر داری

لاو لَشْکَر

فوج مع ساز و سامان، لشکر اور اس کے ہمراہی، مجازاً: لوگوں کا ہجوم، بھیڑبھڑکا

لاؤ لَشْکَر

لاوَہ

بے وقوف، نادان، غبی، احمق

لاوی

توریت کا علم رکھنے والا شخص ، شریعت موسیٰ کا عالم.

لاؤ چلنا

چرس کے ذریعے سے پانی نکالنا، کنواں چلانا

لاوَڑ

تمباکو یا دھان کی پود

لاؤ لَگانا

حق جتانا ، کسی سے قرضے کے عوض جائداد لینا

لاؤ اُٹھانا

کسانوں کو تقاوی دینا ، بونے جوتنے کے واسطے قرض دینا ، لاؤ کا خرچ اٹھانا

لاوْنا

رک : لانا

لاوْنی

ایک قسم کے گیت جن میں طویل داستانیں بیان ہوتی ہیں ، مخصوص آہنگ میں گائے جانے والے عوامی گیت.

لاؤ چَلانا

چرس کے ذریعے سے پانی نکالنا ، بیلوں کے ذریعے سے آب پاشی کرنا ، کنواں جوتنا

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

ظاہر داری کی باتیں ، گول مول باتیں.

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

۔(عو) ظاہر داری کی باتیں۔ گول گول باتیں۔ صاف صاف کہتی ہوں لاؤ لپیٹ کی باتیں تو مجھے آتی نہیں۔

لاوَن

دال، سالن یا ترکاری وغیرہ جس کے ساتھ روٹی کھائی جائے

لاوَک

لگن، دل کو لگی ہوئی طلب، عشق

لاوبالی

آوارہ گردی، بے پرواہ، بے فکرہ، مست، لاوبال ہونے کی کیفیت

لاوْنِکی

لاونک (رک) کی تانیث ، حسین عورت ؛ نمک فروش کی بیوی

لاوْنی باز

گیت گانے والا.

لاوْنِک

نمک فروش کی تجارت کرنے والا

لاوارِثی

وارث نہ ہونے کی صورت حال، والیٔ وارث نہ ہونا

لاوا لُتْرا

ادھر کی باتیں ادھر لگا کر لوگوں کو آپس میں لڑانے والا، چغلخور، خوشامدی، طوطا چشم

لاوا کُنواں

(کاشتکاری) وہ کنواں جس پر صرف ایک چرس کا رسا چلے

لاوا بَنْنا

جوش و خروش پیدا ہونا .

لاوا پَکْنا

انتقام کے جذبے کا زور کرنا ، بدلہ لینے کے لیے بے چین رہنا

لاوارِث مال

لاوا لُتْرا پَن

رک : لتراپن ، چغل خوری ؛ غیبت ؛ شرارت ، فساد کرانا

لاوا بَھڑبَھڑانا

جذبات کی شدت ہونا ، لاوا پکنا.

لاؤنی کَرنا

فصل کاٹنا

لاوا اُبَلْنا

جوش پیدا ہونا ، آتش فشاں کا پھٹ پڑنا

لاوا پھَٹْنا

لاوا ابلنا ، جذبۂ انتقام ظاہر ہونا ، بدلہ لینا ، عرض لینا ، پاداش.

لاؤنی کَرْنا

فصل کاٹنا

لاوا پُھوٹْنا

لاوا ابلنا، جذبۂ انتقام ظاہر ہونا، بدلہ لینا، عوض لینا، پاداش

لاوارِث حالَت میں مِلنا

لاوا لُتْرا ہے

غماز ہے ، بچو لیا ہے

لا وَلَد

بے اولاد، جس کے کوئی اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو

لا والِد

جس کا باپ نہ ہو ، جس کا پیدا کرنے والا نہ ہو ، جو ولدیت کا محتاج ہو .

لا واقِعی

غیرحقیقی ، فرضی .

لا وُجُود

وجود نہ رکھنے والا، نیست، معدوم، نادر، نایاب

لا وَاللہ

نہیں ، خدائے تعالیٰ کی قسم جیسا تم کہتے یا سمجھتے ہو ایسا نہیں ، خدا کی قسم ایسا نہیں .

لا وَلَدی

بے اولاداپن ، اولاد کا نہ ہونا .

لاَ وَطَن

جس کا کوئی وطن نہ ہو، ہر جگہ رہ سکنے والا

لا وَبال

لا و نَعَم

(لا نفی و انکار کے واسطے آتا ہے بمعنی نہ نہیں، نہیں ہے، نعم اثبات و اقرار کے لئے بمعنی ہاں)”ہاں“ اور ”نہیں“، مراد: اقرار یا انکار میں صاف جواب نیز آرے، بلے کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، ٹال مٹول، حیل حجت، بہانہ، ٹالنا

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

لا-وارِثا

رک : لاوارث .

لا وَلَدِیَت

بے اولاد ہونے کی صورتِ حال .

لا وَبالی

رک : لا اُبالی جو صحیح املا ہے

لا وارِثی خَط

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِثی مال

۔مذکر۔ وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو۔

لا وارِثی چِھٹّی

وہ خط جو مکتوب الیلہ تک پتہ کی غلطی کی وجہ سے پہنچایا نہ جا سکے اور ڈاک خانے واپس آ جائے .

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

lav

بول چال: lavatory.

لَویں

لَو کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لا اَوَّل

جس کی کوئی ابتدا نہ ہو .

لَوائِح

۔ (ع) مذکر۔ لائحہ کی جمع۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْپ لاو کے معانیدیکھیے

پُشْپ لاو

pushp-laavपुश्प-लाव

وزن : 2121

پُشْپ لاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مالی ، باغبان.

पुश्प-लाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माली।।
  • वह जो फूल चुनता हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْپ لاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْپ لاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone