تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُشْت ہا پُشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت ہا پُشْت کے معانیدیکھیے
پُشْت ہا پُشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- کئی پیڑھیاں، نسل در نسل، دادا، پردادا کا وقت یا زمانہ
شعر
پشت ہا پشت سے جو دست نگر رہتے ہیں
ان گنت ایسے بھی مظلوم گھرانے ہوں گے
پشت ہا پشت تجھے خون پلایا لالہ
پھر بھی رہتا ہے ترا سود بقایا لالہ
English meaning of pusht-haa-pusht
Noun, Feminine, Plural
- generations after generations, generations, the time forefathers
पुश्त-हा-पुश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- कई पीढ़ियाँ, वंश के वंश, दादा, परदादा का समय या काल, पूर्वजों का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْت ہا پُشْت)
پُشْت ہا پُشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔