تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُشْتَینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتَینی کے معانیدیکھیے
پُشْتَینی کے اردو معانی
صفت
- وہ امر جو باپ دادا سے منسوب ہو، قدیمی، خاندانی، پیڑھیوں کا، کئی پشت کا، موروثی
شعر
رو پڑا گاؤں میں جا کے میں
میرے پشتینی گھر ڈھ گئے
جیسے پشتینی حویلی قرضے میں نیلام ہو
ایسے حالتوں میں اک دن دل کا سودا ہو گیا
ٹھیک ہوا جو بک گئے سینک مٹھی بھر دیناروں میں
ویسے بھی تو زنگ لگا تھا پشتینی ہتھیاروں میں
English meaning of pushtainii
Adjective
- hereditary, ancestral, what is in the possession of the older generation, the thing that is attributed to the ancestors
पुश्तैनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कई पीढ़ियों से बराबर चला आ रहा हो, जैसे-पुश्तैनी रोग, जो पुरानी पीढ़ी के लोगों के अधिकार में रहा हो, जैसे-हमारा पुश्तैनी मकान बिक चुका है, पूर्वजों का, पीढ़ी दर पीढ़ी का, ख़ानदानी, कई पुश्त का, मौरूसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْتَینی)
پُشْتَینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔