تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُسْتَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُسْتَک کے معانیدیکھیے
پُسْتَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کتاب، پوتھی، گرنتھ ، مسودہ، مخطوطہ
- کوئی ادبی یا سائنسی تصنیف
شعر
نئے ہاتھوں میں میں پستک تھما کر
سبھی سرحد مٹانا چاہتا ہوں
اب کیا ہے ارتھ ہین سی پستک ہے زندگی
جیون سے لے گیا وہ کئی دن نکال کے
رگ وید میں اشلوک ہیں یا لوک سنائیں
بادل گھرے موسم پھرے پستک جہاں پھولی
English meaning of pustak
Noun, Feminine
- book, volume, manuscript
- any scientific or literary work
पुस्तक के हिंदी अर्थ
پُسْتَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُسْتَک)
پُسْتَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔