تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"put out" کے متعقلہ نتائج

put out

بُجھانا

(put out to)nurse

تیمارداری کے لئے کہیں داخل کرنا

پَت اُتارنا

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

پیٹ پَرْ اِینٹ باندھْنا

فاقے کی اذیت برداشت کرنا (بے انتہا بھوک کی حالت میں تسکین کے واسطے پیٹ پر پتھر بان٘دھتے ہیں).

پیٹ سے اِینٹ باندھْنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا

مُنہ میں دانت نہ پیٹ میں آنت

کہن سال ہونا، نہایت بڑھاپے کی حد پر ہونا

مُونْھ میں دانْت نَہ پیٹ میں آنْت

بہت بوڑھے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اَٹ پَٹ

بے تکی، بے ترتیب، اوندھی سیدی (بات وغیرہ)، عموماً وہ بولنا کے ساتھ مستعمل

اَٹْ پَٹْ بولنا

الٹی پلٹی باتیں کرنا، بے سمجھے بوجھے بولنا، بکواس کرنا

ٹھالی بَیٹھے اُت پُت سُوجھے

بیکاری میں آدمی کو اِدھر اُدھر کی باتیں سوجھتی ہیں ، بیکاری بری ہے

نَہ مُنْہ میں دانْت، نَہ پیٹ میں آنْت

نہایت بوڑھا، عمر رسیدہ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف

نَہ مُنْھ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت

نَہ مُنْھ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت

۔نہایت بوڑھے آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔؎

اَت کا بھولا سونجھنا ڈال پات سے جائے

جو حد سے گذرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

put out کے لیے اردو الفاظ

put out

pʊt

put out کے اردو معانی

  • بُجھانا

put out के उर्दू अर्थ

  • बुझाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (put out)

نام

ای-میل

تبصرہ

put out

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone