تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْلِیوں" کے متعقلہ نتائج

پُتْلِیوں

پُتلی کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، آنکھ کا گول سیاہ حصہ

پُتْلِیوں سے نُور جاتا رَہنا

اندھا ہوجانا .

پُتْلِیوں میں رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا ، لاڈ پیار کرنا .

پُتْلِیوں کا تَماشا

۔ پتلی والے کپڑے یا کاٹھ کی گڑیوں کو تاروں کے ذریعہ سے نچاتے ہیں اور اس کا تماشہ دکھاتے ہیں۔ ؎

پُتْلِیوں کا سَوانگ

رک : پتلیوں کا تماشا .

پُتْلِیوں کا سانگ

۔ پتلیوں کا تماشا۔ ؎

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْلِیوں کے معانیدیکھیے

پُتْلِیوں

putliyo.nपुतलियों

وزن : 212

پُتْلِیوں کے اردو معانی

  • پُتلی کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، آنکھ کا گول سیاہ حصہ

شعر

English meaning of putliyo.n

  • puppet, large doll, idol

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْلِیوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْلِیوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words