تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْرِکا" کے متعقلہ نتائج

پُتْرِکا

(ہندو) بیٹی، لڑکی، وہ لڑکی جس کی شادی اس وجہ سے کی جائے کہ اس کا بیٹا اپنے نانا کا کریا کرم کرے گا

پُتْرِکا پُتْر

بیٹی کا بیٹا، نبیرہ، نواسا جو عدم موجودگی فرزند شاستر کی رو سے پوتے کے برابر حق دار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْرِکا کے معانیدیکھیے

پُتْرِکا

putrikaaपुत्रिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: ہندو

پُتْرِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) بیٹی، لڑکی، وہ لڑکی جس کی شادی اس وجہ سے کی جائے کہ اس کا بیٹا اپنے نانا کا کریا کرم کرے گا
  • گڑیا، پُتلی، لڑکی، بیٹی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of putrikaa

Noun, Feminine

  • in the case of absence of a son, the daughter or girl who is kept as the son, the son of such daughter is entitled to offer the funeral rituals of maternal grandfather and get his property.
  • daughter, girl, doll

पुत्रिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुत्र न होने की दशा में वह पुत्री या लड़की जो पुत्र के समान मानकर ही रखी गई हो, ऐसी कन्या का पुत्र अपने नाना को पिंडदान देने और उसकी संपत्ति पाने का अधिकारी होता है
  • गुड़िया, पुतली, लड़की, बेटी

پُتْرِکا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْرِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْرِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words