تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُودا" کے متعقلہ نتائج

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

اردو، انگلش اور ہندی میں پُودا کے معانیدیکھیے

پُودا

puudaaपूदा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پٹوارگری رفوگری

پُودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .
  • (رفوگری) دن٘بالہ ، رفوگر کی سوئی کے ناکے میں بھان٘جواں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے جو سوئی کے ناکے میں الھجتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو .
  • (کامدانی) وہ چھوٹا تاگا جو سوئی ڈال کر اس میں کامدانی کے تار کا سرا اٹکانے کا کام لیتے ہیں ، جب تک یہ تاگا ٹوٹتا نہیں دوسرا بدلنے کی ضرورت نہیں پڑتی .
  • مچھلی پکڑنے کے کان٘ٹے کا سر بند جس میں ڈوری بان٘دھی جاتی ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words