تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُون سَلائی" کے متعقلہ نتائج

پُون سَلائی

وہ پتلی لکڑی جس پر روئی کی پونیاں کاتنے کے واسطے بناتے ہیں، پونی بنانے کی تیلی

پَن سال

(گھڑی سازی) گھنٹہ رکھنے (کھڑا کرنے) کی مسطح جگہ جس پر اس کے لن٘گر کا ٹھہراؤ بالکل عمودی رہے

پَن سالا

رک : پن (۳) کا تحتی پن سالا

پَن سُول

پان٘چ نوکوں کا بھالا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

سُولی پانا

پھان٘سی ہونا ، سُولی کی سزا پانا

پانی کا سُوال

بہت ہی معمولی چیز کی طلب ، کسی حقیر شے کی مان٘گ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُون سَلائی کے معانیدیکھیے

پُون سَلائی

puun-salaa.ii•पूनसलाई

اصل: ہندی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

پُون سَلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ پتلی لکڑی جس پر روئی کی پونیاں کاتنے کے واسطے بناتے ہیں، پونی بنانے کی تیلی

Urdu meaning of puun-salaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo patlii lakk.Dii jis par ravii kii puuniyaa.n kaatne ke vaaste banaate hain, puunii banaane kii tiilii

English meaning of puun-salaa.ii

Noun, Feminine

  • thin roller on which cotton is rolled for spinning

पूनसलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोहे या लकड़ी की वह पतली सींक जिसपर धुनी हुई रुई लपेट कर पूनी बनाते हैं, एक प्रकार का बेलन जिस पर सूत कातने के पहले रूई तैयार की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُون سَلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُون سَلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone