تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونچھڑی" کے متعقلہ نتائج

پُونچھڑی

۱. پون٘چھ ، دم .

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پُوچْھڑی

کن٘ویں سے پانی کھین٘چنے کے چرس کی رسی کا آخری سرا ؛ کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ .

پُھونچْڑا

۔(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو پھوٗسڑا۔

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پَنْچھی

پرندہ، چڑیا

پونچْھنا

رک : پوچھنا معنی نمبر ۱.

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پُونچی

رک : پون٘جی.

پوچْڑی

مشک کے پائن٘چوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتئے کا دوسرا سرا بان٘دھا جاتا ہے .

پانچالی

گڑیا، کپڑے کی پُتلی، پنچالیکا، پنچالی، ادب میں ایک قسم کی طرز یا جملہ (غالباً مخمس)، پان٘ڈو کی بیوی دروپدی جو پان٘چال دیش کی راجکماری تھی، چھوٹی پیپل، اندرجل کے چھ بھیدوں میں سے ایک، شاستر، سروں کی ایک ترکیب جو اس طرح سے ہے : اروہی : سارے مارے گا، رے گا رے گا ما، گاما گاما پا، ماپا ماپا دھا، پا دھا پا دھانی، دھانی دھانی سا، اروہی : سانی سانی دھا، نی دھا نی دھاپا، دھاپا دھا پاما، پاما پاما گا، ما گا ماگا رے، گارے گارے سا

پونچا

رک : پہن٘چا.

پَنْچائتی

پَونچا

a kind of sugarcane

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونچھڑی کے معانیدیکھیے

پُونچھڑی

puu.nchh.Dii• पूँछड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُونچھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. پون٘چھ ، دم .
  • بیل کی دم میں پڑنے والا حلقہ.
  • ۲. وہ پانی جو نالے میں چڑھاؤ کے آگے آگے آتا ہے ، وہ تھوڑا سا پانی جو نالے میں رو کے آنے سے پہلے آئے.

Urdu meaning of puu.nchh.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. puunchh, dam
  • bail kii dam me.n pa.Dne vaala halqaa
  • ۲. vo paanii jo naale me.n cha.Dhaa.o ke aage aage aataa hai, vo tho.Daa saa paanii jo naale me.n ro ke aane se pahle aa.e

English meaning of puu.nchh.Dii

Noun, Feminine

  • a little water that came before the stream came into the drain
  • a short tail, the ring that put in bull's tail

पूँछड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी पूंछ, पूंछ, दम, बैल की पोंछ में पड़ने वाली बाली
  • वो पानी जो नाले में चढ़ाओ के आगे आगे आता है, वो थोड़ा सा पानी जो नाले में धार के आने से पहले आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونچھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونچھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone