تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوپْلی" کے متعقلہ نتائج

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوپْلی کے معانیدیکھیے

پُوپْلی

puupliiपूप्ली

وزن : 212

پُوپْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पूप्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोखली नली, बच्चों के खेलने का लकड़ी का बहुत छोटा खिलौना जो छोटी डंडी के प्रकार का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوپْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوپْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone