تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوری کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پُوری کَرنا

رک : پورا کرنا .

ہَٹ پُوری کَرنا

ضد پوری کرنا ؛ بات مان جانا ۔

ہَوَس پُوری کَرنا

خواہش یا آرزو پوری کرنا نیز شہوت مٹانا۔

مِیعاد پُوری کَرنا

مقرر کردہ وقت کو پورا کرنا ، معینہ مدت گزارنا ۔

ذِمَّہ داری پُوری کَرنا

فرض انجام دینا، کام پورا کرنا

خوشی پُوری کَرنا

کسی کی خواہش پوری کرنا ، ارمان نکالنا ، مرضی کے مطابق کام کر کے کسی کو خوش کرنا ۔

آس پُوری کَرنا

امید بر لانا، مراد پوری کرنا

نَذر پُوری کَرنا

عہد پورا کرنا ، قرار کا ایفا کرنا ، مانی ہوئی نذر کا بجا لانا ۔

جھولی پُوری کَرنا

پرندوں کا انڈے دینے کی مدت یا تعداد کو تکمیل تک پہنْچانا

نِیَّت پُوری کَرنا

دلی ارادہ یا عزم پورا کرنا۔

وَصِیَّت پُوری کَرنا

وصیت کی تعمیل کرنا

کَسَر پُوری کَرنا

مَنَّت پُوری کَرنا

منت اُتارنا ، کیے ہوئے عہد کے مطابق نذر نیاز دلانا ، مراد بر لانا ۔

مَنَسا پُوری کَرنا

مراد بر لانا ، آرزو پوری کرنا ۔

فرمائِش پُوری کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوری کَرنا کے معانیدیکھیے

پُوری کَرنا

puurii karnaaपूरी करना

دیکھیے: پُورا کرنا

پُوری کَرنا کے اردو معانی

  • رک : پورا کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوری کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوری کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words