تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے" کے متعقلہ نتائج

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے

تن پروری اور آسانی سے زاہد اور عابد بننا دشوار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے کے معانیدیکھیے

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے

puurii lapsii ghar me.n khaa.e, jhuuTii devii se aas lagaa.eपूरी लप्सी घर में खाए, झूटी देवी से आस लगाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے کے اردو معانی

  • تن پروری اور آسانی سے زاہد اور عابد بننا دشوار ہے
  • جو چیزیں دیوی کو چڑھائی ہیں وہ خود کھا جاتی ہے اور دیوی سے مرادیں مانگتی ہے
  • لوگ پوڑی لپسی خود کھاتے ہیں اور دیوی سے اپنی مرادوں کے پورا ہونے کی جھوٹی امید رکھتے ہیں

पूरी लप्सी घर में खाए, झूटी देवी से आस लगाए के हिंदी अर्थ

  • स्वार्थपरता और आसानी से त्यागी एवं तपस्वी बनना कठिन है
  • जो चीज़ें देवी को चढ़ाई हैं वह स्वयं खा जाती है और देवी से मुरादें माँगती है
  • लोग पूड़ी-लपसी स्वयं खाते हैं और देवी से अपनी मनोकामनाओं के पूरा होने की झूठी आशा रखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے

تن پروری اور آسانی سے زاہد اور عابد بننا دشوار ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone