تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیادَۂ مُحاصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیادَۂ مُحاصِل کے معانیدیکھیے
پیادَۂ مُحاصِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قانون) وہ شخص جو لگان وصول کرنے پر مقرر کیا جائے ، مُحصّلِ خراج ؛ وہ چپراسی جو مقروض کے مکان پر مقرر کیا جائے اور اس کے قرض ادا کرنے تک اسی کے خرچ پر وہاں رہے .
English meaning of pyaada-e-muhaasil
Noun, Masculine
- person appointed at the house of borrower to recover arrears
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیادَۂ مُحاصِل)
پیادَۂ مُحاصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔