تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاع" کے متعقلہ نتائج

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قاعِدَہ

اصول

قاعِدے

قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

قاعِدی

اساسی ، بنیادیں ، زریں.

قاعِف

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

قاعِدَگی

قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

قاعِدے سے لَگانا

ڈھنگ سے لگانا، ترتیب سے رکھنا

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا

دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

قاعد

بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے

قاہ

قاہ قاہ کَرْنا

زور سے قہقہہ لگانا ، زور سے ٹھٹھا لگانا.

قاہ قاہ

ٹھٹھا مارنے یا قہقہہ لگانے کی آواز، قہقہہ، اٹہاس

قاہ قاہ ہَنسْنا

زور سے ہن٘سنا کہ حلق سے قاہ قاہ کی آواز نکلے ، قہقہہ مار کے ہنسنا ، ٹھٹھا لگانا.

قاہِرَہ

قاہرکی تانیث، غالب، زبردست، نیز مصر کا دارالحکومت

قاہِر

غالب، محکم ومستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا نیز اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

قَہاقَہ

رک : قہقہہ.

قَہّاری

قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت

قَہّار

خدا تعالی کا صفاتی نام

قُعاص

بكریوں كی ایک گردن توڑ مہلک بیماری .

قَہّارِیَت

قہر و غضب ، قاہری ، قہر و غضب کی حالت یا کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاع کے معانیدیکھیے

قاع

qaa'क़ा'

اصل: عربی

قاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کا

(قواعد) اضافت کے تمام معانی میں مستعمل ہے جیسے : یونیورسٹی کا کتب خانہ ، سونے کا گلاس ، کراچی کا باشندہ ، چار دن کی بات ، حنا کا عطر ، ایک بوری کا بوجھ ، دودھ کا پیالہ جمعرات کا دن ، ایک روپیہ کا قلم ، شیر کا پنجہ (بطور تشبیہہ) دل کا کنول (بطور استعارہ) ، ہمارا شہر ، قیامت کا سماں ، پہاڑی کا پتھر ، پنڈلی کا گوشت

English meaning of qaa'

Noun, Masculine

  • the level ground, a plain, a desert

क़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँबी-चौड़ी ज़मीन जो समतल भी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words