تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِضِ اَرْواح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِضِ اَرْواح کے معانیدیکھیے
قابِضِ اَرْواح کے اردو معانی
مذکر
- روحوں کا جسم سے جدا کرنے والا، روح قبض کرنے والا فرشتہ، عزرائیل علیہ السلام
شعر
اک قابض ارواح کے ہم راہ مری روح
پیکر سے جو نکلی تو برابر سے اڑی ہے
جیتا تو مزے میں میں تھا پچتا رقیب
حق میں میرے تو قابض ارواح ہوا رقیب
مرتے دم دیدار ان کا دیکھ لوں وہ آئے ہیں
قابض ارواح تھم جا ایک دم کے واسطے
English meaning of qaabiz-e-arvaah
Masculine
- the possessor of souls, the angel of death
क़ाबिज़-ए-अर्वाह के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- प्राण निकालने- वाला, यमराज, धर्मराज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِضِ اَرْواح)
قابِضِ اَرْواح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔