تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُون گو" کے متعقلہ نتائج

قانُون گو

وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار

قانُون گو کی مَری ہوئی کھوپڑی بھی دَغا دیتی ہے

قانون گو سے وفا کی امید نہیں ہوتی .

قانُون گو کی کھوپْڑی مَری بھی دَغا دے

قانون گو بڑے چالاک ہوتے ہیں .

قانُون گوئی

قانون گو کا پیشہ یا کام، خراج وصولی کا کام (سابقہ پیشہ)

صَدْرِ قانُون گو

پٹواریون اور قانون گویوں کا افسر اعلیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُون گو کے معانیدیکھیے

قانُون گو

qaanuun-goक़ानून-गो

وزن : 2212

قانُون گو کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار
  • جھگڑالو، حجّتی، تکراری، پالکی کے کہار

English meaning of qaanuun-go

Persian, Arabic - Masculine

  • former functionary who collected revenues

क़ानून-गो के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • माल विभाग का एक पदा- धिकारी जो पटवारियों के काम की देख-रेख करता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُون گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُون گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words