تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاشِ زِین" کے متعقلہ نتائج

چار جامَہ

چمڑے یا کپڑے کی بنی ہوئی زین کی طرح کی پوشاک جسے گھوڑے کی پیٹھ پر کس کر سواری کرتے ہیں، زین، پالان، کاٹھی، گدی

چار جامے

چار جامہ (رک) کی جمع ؛ دو آدمیوں کا لباس ؛ میاں بیوی کے کپڑے .

چار جامَۂ عِید

عید کا جوڑا ، عید کا نیا لباس .

چار جامَہ کِھینچْنا

گھوڑے کو سواری کے لیے تیار کرنا

چار جامَہ کَسنا

گھوڑے کو سواری کے لیے تیار کرنا

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

دیکھو مِیاں کے چَھند بَند ، پھاٹا جامَہ تِین بَنْد

انکی شیخی دیکھو اور ذلیل حرکت دیکھو

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قاشِ زِین کے معانیدیکھیے

قاشِ زِین

qaash-e-ziinक़ाश-ए-ज़ीन

اصل: ترکی

وزن : 2221

قاشِ زِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی کاٹھ کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں ، ہرنا.
  • وہ گول موٹھ یا دستی خصوصاً جو تلوار کے قبضے میں سرے پر ہوتی ہے.

English meaning of qaash-e-ziin

Noun, Feminine

  • bow or pommel (of saddle, etc.)

क़ाश-ए-ज़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ीन के सामने का उठा हुआ भाग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاشِ زِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاشِ زِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone