تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاش قاش" کے متعقلہ نتائج

قاش قاش

ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

قاش قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، پھان٘ک پھان٘ک ہونا.

قاش قاش کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھان٘ک پھان٘ک کرنا، پاش پاش کر دینا

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قاش

ٹکڑا، حصہ

دو قاش کَرْنا

دو ٹکڑے کرنا .

قاش کرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قاش دار

قوس نما .

قاشِ زِین

گھوڑے کی کاٹھ کے آگے اور پیچھے کے تکیے جو قاش سے مشابہ ہوتے ہیں ، ہرنا.

قاشِ زِین سے اُٹھا لینا

کسی سوار کو زین سے جدا کردینا یا گرا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قاش قاش کے معانیدیکھیے

قاش قاش

qaash-qaashक़ाश-क़ाश

قاش قاش کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاش قاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاش قاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone