تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاتِلُ الْکَلْب" کے متعقلہ نتائج

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاتِلُ الْکَلْب کے معانیدیکھیے

قاتِلُ الْکَلْب

qaatil-ul-kalbक़ातिल-उल-कल्ब

اصل: عربی

قاتِلُ الْکَلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

English meaning of qaatil-ul-kalb

Noun, Masculine

  • apocynum cannabinum, Indian Herb, dogbane

क़ातिल-उल-कल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की ज़हरीली बूटी जिसकी शाख़ें पतली लंबी और कठोर होती हैं जिनके किनारे तेज़ होते हैं, कुत्ता इसको खाते ही साँस की नली में सूजन और साँस के घुटने से मर जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاتِلُ الْکَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاتِلُ الْکَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone