تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاتِلانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاتِلانَہ کے معانیدیکھیے
قاتِلانَہ کے اردو معانی
صفت
- جان لیوا، مہلک
شعر
زندگی ہے کوئی حسیں محبوب
جس کا انداز قاتلانہ ہے
یہ بند کمرے کی تنہائیوں کا غل تھا کہ پھر
ہمارے وہم پر اک وار قاتلانہ ہوا
ہمارے شہر کا ماحول ایک دم
بگڑ کر قاتلانہ ہو گیا ہے
English meaning of qaatilaana
Adjective
- murderous, very deadly
क़ातिलाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जानलेवा, बहुत अधिक घातक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاتِلانَہ)
قاتِلانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔