تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قایَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قایَم کَرْنا

جاری کرنا.

قایَم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

قایَم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قایَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

قایَم کَرْنا

qaayam karnaaक़ायम करना

قایَم کَرْنا کے اردو معانی

  • مستحکم کرنا ، مضبوط کرنا ، مستقل کرنا.
  • عارضی طور پر مقرر کرنا ، جانشین بنانا.
  • ٹھہرانا ، ثابت کرنا.
  • کھڑا کرنا ، تعمیر کرنا ، نصب کرنا.
  • پارہ بٹھانا ، قائم النّار کرنا ، آگ پر ٹھہرانا (کسی دھات کو).
  • جاری کرنا.
  • بنیاد ڈالنا ، آغاز کرنا.
  • حدبندی کرنا ، حد مقرر کرنا ؛ (شطرنج) مہرہ بٹھانا ، رکھنا.
  • . عائد کرنا ، لگانا.
  • (مرغ بازی) مرغوں کی لڑائی میں پریشان حال مرغ کو دم لینے کے بعد پالی سے علیحدہ کرنا.
  • بنانا ، ایجاد کرنا .
  • پیدا کرنا ، وجود میں لانا.
  • تشکیل دینا ، بنانا (جماعت ، گروہ وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قایَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قایَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words