تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قایَم رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

قایَم رَکْھنا

برقرار رکھنا ، سلامت رکھنا ، بدستور رکھنا .

قائِم رَکھنا

keep up, keep in place, preserve, make good, uphold

رابِطَہ قائِم رَکْھنا

تعلق باقی رکھنا، میل ملاپ رکھنا، متوصل رہنا، منسلک رہنا

ساکھ قائِم رَکْھنا

اعتماد یا بھروسا رکھنا ، اعتماد ہونا ؛ اپنا اعتبار زائل نہ ہونے دینا.

نَماز قائِم رَکْھنا

باقاعدہ نماز پڑھتے رہنا نیز اور دیگر تمام شرائط کے ساتھ نماز کا اہتمام کرنا ۔

لَمْبَر سابِق میں قائِم رَکْھنا

رجسٹر میں دوبارہ درج کرنا

رِشْتَہ قائِم رَکْھنا

تعلق برقرار رکھنا ، باہم ربط باقی رکھنا.

کام رَکْھنا

اہمیت رکھنا، مشکل، دشوار یا بڑا کام ہونا

نَظَر قائِم رَکھنا

نظر بھر دیکھنا، نظر بھر کے دیکھنا، توجہ رکھنا

بَھرَم قائِم رَکھنا

Save one's face.

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ قائِم رَکھنا

اپنی غلط بات پر اَڑے رہنا ۔

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

کام اُٹھا رَکھنا

کام باقی رکھنا ملتوی کرنا

کام بَند رَکھنا

کام رکا ہوا رکھنا، ہرج کرنا، خلل ڈالنا

پایَہ کَمی کا رَکْھنا

کسی سے کم ہونا ، ادنٰے درجے کا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قایَم رَکْھنا کے معانیدیکھیے

قایَم رَکْھنا

qaayam rakhnaa•क़ायम रखना

  • Roman
  • Urdu

قایَم رَکْھنا کے اردو معانی

  • برقرار رکھنا ، سلامت رکھنا ، بدستور رکھنا .
  • نقصان پورا کرنا ، ادا کرنا ، سہارا دینا.

Urdu meaning of qaayam rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barqaraar rakhnaa, salaamat rakhnaa, badastuur rakhnaa
  • nuqsaan puura karnaa, ada karnaa, sahaara denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قایَم رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قایَم رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone