تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں کے معانیدیکھیے
قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں
qaazii jii bahut haraa.e.n mai.n haartaa hii nahii.n•क़ाज़ी जी बहुत हराएँ मैं हारता ही नहीं
ضرب المثل
قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں کے اردو معانی
- کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے
- جب کوئی بے حیائی کے سبب کسی بات پر قائل نہ ہو بلکہ ضد اور کج فہمی سے اَڑا رہے تو اسے طنزاً بولتے ہیں
क़ाज़ी जी बहुत हराएँ मैं हारता ही नहीं के हिंदी अर्थ
- कोई व्यक्ति समझाने के अतिरिक्त न समझे और जो कुछ उसके दिमाग़ में जम जाये उसी पर सदृढ़ रहे
- जब कोई निर्लज्जता के कारण किसी बात को न माने बल्कि ज़िद और मूर्खता से अड़ा रहे तो उसे व्यंग में बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں)
قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔