تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاضی کے مُوسَل میں ناڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی کے مُوسَل میں ناڑا کے معانیدیکھیے
قاضی کے مُوسَل میں ناڑا
qaazii ke muusal me.n naa.Daa•क़ाज़ी के मूसल में नाड़ा
نیز - قاضی کے مُوسَل میں نارا
ضرب المثل
قاضی کے مُوسَل میں ناڑا کے اردو معانی
- دانش مند کی کوئی عجیب بات
- بڑے آدمی کے فضول احکام کی تعمیل بھی ہو جاتی ہے
- بڑا حاکم چاہے جیسا الٹا سیدھا کام کروائے اس سے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
- قاضی پاجامے میں موسل سے ازاربند یعنی نارا ڈالنے کو کہتا ہے
क़ाज़ी के मूसल में नाड़ा के हिंदी अर्थ
- बुद्धिमान की कोई विचित्र बात
- बड़े आदमी के व्यर्थ आदेशों का भी पालन किया जाता है
- बड़ा हाकिम चाहे जैसा उल्टा सीधा काम करवाए उससे कोई कुछ नहीं कह सकता
- क़ाज़ी पैजामे में मूसल से इज़ारबंद अर्थात नारा डालने को कहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاضی کے مُوسَل میں ناڑا)
قاضی کے مُوسَل میں ناڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔