تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر میں پانو لَٹْکانا" کے متعقلہ نتائج

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

قَبْر میں پانو ہونا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

گور میں پانو لَٹْکانا

موت کے انتظار میں ہونا ، مرنے کے قریب ہونا نیز نہایت بوڑھا ہونا

قَبْر میں پانو لَٹَکْنا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

قَبْر میں پاؤں لَٹْکانا

پاؤں قَبْر میں لَٹْکانا

قَبْر میں پانو لَٹْکائے بَیٹْھنا

موت کے قریب ہونا ، عمر کی آخری منزل میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر میں پانو لَٹْکانا کے معانیدیکھیے

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

qabr me.n paa.nv laTkaanaaक़ब्र में पाँव लटकाना

محاورہ

قَبْر میں پانو لَٹْکانا کے اردو معانی

  • قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا ، مرنے کی عمر کو پہن٘چنا ، مرنے کے قریب ہونا ، زندگی سے جی سیر ہو جانا.

क़ब्र में पाँव लटकाना के हिंदी अर्थ

  • क़ब्र में पांव लटकाए बैठना, मरने की उम्र को पहुँचना, मरने के क़रीब होना, ज़िंदगी से जी सैर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر میں پانو لَٹْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر میں پانو لَٹْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words