تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْضے" کے متعقلہ نتائج

قَبْضے

قبضہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ ترا کیب میں مستعمل.

قَبْضے میں ہونا

قابو میں ہونا ، تصرّف میں ہونا.

قَبْضے میں رَہنا

بس میں رہنا، تصرف میں رہنا

قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا

قَبْضے پَر ہاتھ رَکْھنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا

(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.

قَبْضے چَڑھے ہونا

بازوؤں کے بالائی حصہ کی مچھلیاں توانا ہونا.

قَبْضے لگنا

بڑھئی کے ذریعہ کسی لکڑی کی چیز میں قبضے جڑوانا

قَبْضے لگانا

بڑھئی کا کسی لکڑی کی چیز میں قبضے جڑنا

قَبْضے میں آنا

قابو میں آنا ، بس میں آنا ، ہتّھے چڑھنا.

قَبْضے میں لینا

تصرّف میں لینا، اختیار میں لینا

قَبْضے میں لے لینا

لے لینا، قابو کر لینا

قَبْضے میں کَر لینا

قابو میں کر لینا ، بس میں کر لینا ، ہتھیا لینا.

قَبْضے میں آکر نِکَل جانا

قابو میں آکر بچ جانا

زَبان قَبْضے میں رَہْنا

زبان پر اِختیار ہونا، سوچ سمجھ کر بولنا

خُدائی قَبْضے میں ہونا

کِسی قابل ہونا ، با اِختیار ہونا.

تَلْوار کے قَبْضے پَرْ ہاتْھ ڈالْنا

تلوار نکالنے کے لیے اس کے دستے کو پکڑنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْضے کے معانیدیکھیے

قَبْضے

qabzeक़ब्ज़े

وزن : 22

دیکھیے: قَبْضہ

قَبْضے کے اردو معانی

  • قبضہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ ترا کیب میں مستعمل.

شعر

English meaning of qabze

  • possessions

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْضے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْضے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone