تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدِ بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدِ بالا کے معانیدیکھیے
قَدِ بالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دراز قامتی ، لمبا قد ، اون٘چا قد .
شعر
قیامت ہے قد بالا تمہارا
نگاہ فتنہ را کیا جانے کیا ہے
فتنۂ دہر ہیں سارے قد بالا والے
جس طرف جاتے ہیں اک حشر بپا کرتے ہیں
جو کہ مشتاق تمہارے قد بالا کے ہیں
گڑ گیا گلشن فردوس میں جھنڈا ان کا
English meaning of qad-e-baalaa
Noun, Masculine
- tall height
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدِ بالا)
قَدِ بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔