تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قد موزوں" کے متعقلہ نتائج

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوزُوں گوئی

شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

مَوزُوں طَبْع

وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو، جس کی طبیعت، شاعری اور شعر کے وزن وغیرہ سے مناسبت اور لگاؤ رکھتی ہو، شعر کو عروضی وزن کے اندر پڑھنے اور یاد رکھنے کی طبعی، فطری صلاحیت

مَوزُوں ذَات

کسی دوسرے شخص کے لیے موزوں یا مناسب ، کسی دوسرے شخص کے لائق و مناسب ۔

مَوزُوں طَبعی

موزوں طبع ہونا ۔

مَوزُوں قامَت

جسم اور قد کے لحاظ سے مناسب ، موزوں قد ۔

مَوزُوں کَلام

(شاعری) وہ کلام جو وزن ، بحر اور عروضی اعتبار سے درست نظم ہوا ہو ۔

مَوزُوں ہونا

موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا

مَوزُوں کَرنا

(کسی خیال کو) شعر میں باندھنا، (شعر) نظم کرنا، شعر کو وزن یا بحر سے درست کرنا، ٹھیک کرنا، حسب حال کرنا

مَوزُوں تَرِین

نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔

مَوزُوں بَنانا

کار آمد بنانا ، قابل ِعمل بنانا ۔

مُجُون

ہنسی مذاق، ٹھٹھے بازی، مسخرا پن

مَوزُونیِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان ۔

موزون طبع

وہ شخص جس کی طبیعت موزوں ہو

مَوزُونی

۱۔ جیسا یا جتنا چاہیے ویسا یا اتنا ہونا ؛ پسندیدگی ؛ پھبن ، درستی ۔

مَوزُونِیَّتِ طَبْع

طبیعت میں شعر کو وزن میں پڑھنے اور کہنے کی صلاحیت یا رجحان

مَوزُونِیَّت

نظم یا موزوں کرنے کی صلاحیت، موزوں طبع ہونا

مِیزان

۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔

مَوزُونات

وہ چیزیں جنھیں ناپ تول کر بیچا جائے ؛ سنجیدہ باتیں ۔

mizen

جہاز رانی: (mizen-sail کا اختصار) بادبانی جہاز کے وسطی مستول کا نچلا بادبان ۔.

مَزَن

طور، طریق، عادت

مَظان

گمان کرنے کی جگہیں ، مقامات ظن و گمان ۔

مَزان

کلاہ ، پگڑی ، صافہ ۔

ماذُون

اِذن دیا گیا ، جس کو کسی کام کی اجازت دی گئی ہو ، اجازت یافتہ .

muezzin

مسجد میں اذان دینے والا، موذّن ۔.

mizzen

جہاز کا پچھلا پال

مُزینَہ

زینت دینے والا، آراستہ کرنے والا

مُؤَذِّن

اذان دینے والا، اعلان کرنے والا، بلانے والا

مَوزُونَت

سنجیدگی ؛ پسندیدگی ؛ زیبائش ؛ پھبن ، موزونیت

مَوعِظِین

پند و نصیحت کرنے والے ، اصلاح اور اچھی باتیں پھیلانے والے ۔

غَیر مَوزُوں

نامناسب، حسب حال نہ ہونا، ناموزوں

نا مَوزُوں

جو موزوں نہ ہو، نازیبا، ناموافق، بے میل، بے جوڑ، بے سرا

قد موزوں

نَثر مَوزُوں

یسی نثر جس میں وزن اور بحر کا اہتمام کیا گیا ہو ؛ (طنزاً) شاعرانہ محاسن سے عاری نظم ۔

شِعْر مَوزُوں ہونا

شعر موزوں کرنا (رک) کا لازم

شِعْر مَوزُوں کَرنا

تُک بندی کرنا، کسی وزن کے مطابق شعر کہنا

قامَتِ مَوزُوں

اچھا قد ، خوبصورت قد

طَبِیعَت مَوزُوں ہونا

وزنِ شعر کا ادراک ہونا ، طبیعت میں موزونیت ہونا ، شعر کے وزن و بحر کا شعور ہونا.

مِصْرَعَہ مَوزُوں کَرْنا

مصرع کہنا ، شاعری کرنا ، شعر کہنا ۔

طَبْعِ مَوزُوں

موزوں اور ناموزوں اشعار میں فرق کرنے والی حس ، کا وہ طبیعت جس میں شعر کی موزونیت و ناموزونیت کو محسوس کر لینے کی صلاحیت ہو

مِصْرَعِ مَوزُوں

(شاعری) مصرع جو بحرکے مطابق ہو، وہ مصرع جو مقررہ وزن کے مطابق ہو

مَرثِیَہ مَوزُوں کَرنا

نیا مرثیہ کہنا یا تصنیف کرنا ، مرثیہ نظم کرنا ۔

صَوتِ مَوزُوں

لے اور سُر کے ساتھ منظم آواز .

مِیزانی مِقدار

(ریاضی / طبیعیات) وہ ذات جو مقدار بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ : scalar) ۔

مِیزانُ القِطَع

رک : میزان الازر ۔

مِیزان کَھڑی ہونا

میزان عدل کا قائم ہونا

مزن بے تامل بگفتار دم

بے سوچے لب نہ ہلا

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

مِیزان دینا

جوڑنا، جمع کرنا، جوڑ لگانا، عددوں کا جوڑنا، میزان کرنا، میزان لگانا

مِیزان العَدالَت

(کنایۃ) محکمۂ انصاف، عدلیہ

مِیزان پَٹا دینا

ترازو کو بھروا دینا نیز سودا کرانا ، معاملہ طے کرانا

مِیزانُ المَوازِین

ترازوؤں کی ترازو ؛ (کنا یۃ ً) صراط ِمستقیم ، سیدھی راہ ۔

مِیزانِ عَدْل

عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی

مِیزان عَدالَت

میزان عدل جو فصیح ہے، عدالت کا میزان، عدالت کا ترازو، عدالت کا پیمانہ

مِیزانِ قَیامَت

رک : میزانِ عدل ۔

مِیزان میں تولنا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کرنا نیز جانچنا ، پرکھنا ۔

مِیزان میں تُلنا

میزان میں تولنا(رک) کا لازم ، وزن معلوم ہونا ، جانچا جانا ۔

مِیزان کَرنا

جوڑنا ، جمع کرنا ، حساب کرنا ؛ جوڑ لگانا

مِیزان مِلنا

جمع کے سوال میں مجموعی رقم کا جواب کے ساتھ صحیح طور پر ملنا، حساب کی کل رقم کا اصل رقم کے مطابق ہونا

مِیزان پَٹنا

۔۱۔ موافقت۔ ہوجانا۔ ۲۔سودا ہونا۔ بھاؤ بننا۔ ۳۔رائے ملنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قد موزوں کے معانیدیکھیے

قد موزوں

qad-e-mauzuu.nक़द-ए-मौज़ूँ

نیز - قد موزوں

وزن : 1222

English meaning of qad-e-mauzuu.n

  • appropriate height

क़द-ए-मौज़ूँ के हिंदी अर्थ

  • उचित ऊंचाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قد موزوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قد موزوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone