تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدامَت" کے متعقلہ نتائج

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

عالَمِ جاوِدانی

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

مَعْجُونِ جاوِدانی

(طب) معجون عمر دراز ، معجون خبث الحدید کا نام

حَیاتِ جاوِدانی

حیاتِ اَبدی

تَشرِیفِ حَیاتِ جاوِدانی

ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کا لباس، (مجازاً) زندگی دوام .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدامَت کے معانیدیکھیے

قَدامَت

qadaamatक़दामत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: قَدِمَ

قَدامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا
  • بُعدِ زمانی، گزرا ہوا، بہت پرانا
  • دقیانوسیت، حال کے تجربے اور تہذیب کے خلاف بات (جدّت کی ضد)
  • ازلیت و اہدیت، ہمیشگی (اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص)

شعر

English meaning of qadaamat

Noun, Feminine

क़दामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुरातनता
  • प्राचीन काल
  • पुराना होना, पिछला युग
  • रुढ़िवाद, अपरिवर्तनवाद
  • प्राचीनता, पुरातत्त्व, पुरानापन (समय का)
  • गुज़रा हुआ, बहुत पुराना

قَدامَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone