تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَح نوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَح نوش کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
دیکھیے: قَدَح خوار
قَدَح نوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شرابی، بادہ نوش، بہت زیادہ پینے والا، خوب شراب پینے والا، مجازاً: شراب معرفت پینے والا
شعر
دو بوند بھی نہ مجھ سے قدح نوش کو ملی
آئے بھی دن گزر بھی گئے دن بہار کے
خدمت رند قدح نوش میں یہ بے ادبی
جی میں ہے کاٹیے دانتوں سے زبان واعظ
English meaning of qadah-nosh
Persian, Arabic - Adjective
- drinker of goblet
क़दह-नोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- शराबी, शराब पीने वाला, खूब शराब पीने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَح نوش)
قَدَح نوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔