تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدَم بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

قَدَم بَڑھانا

۱. آگے بڑھنا ، چلنا ، آگے چلنا .

قَدَم آگے بَڑھانا

آگے جانا یا روانہ ہونا، ہمت پڑنا (نفی کے ساتھ)

ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

walk quickly, walk in long steps, to stride

ڈَپَٹ ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

تیز قدمی سے چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا ، جلدی جلدی چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم بَڑھانا کے معانیدیکھیے

قَدَم بَڑھانا

qadam ba.Dhaanaaक़दम बढ़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَدَم بَڑھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. آگے بڑھنا ، چلنا ، آگے چلنا .
  • ۲. جلدی جلدی چلنا ، تیز چلنا .
  • ۳. اپنی حد سے تجاوز کرنا ، حد سے باہر قدم رکھنا نیز زیادتی کرنا ، حد سے بڑھنا .
  • ۴. مداخلت کرنا ، کسی معاملے میں دخیل ہونا ، کسی معاملے میں دخل دینا .

English meaning of qadam ba.Dhaanaa

Compound Verb

  • to cross the own limits, the put steps out from limits, to exploit
  • step forward, walk fast, to walk
  • to interfere, to be a participant in a case

क़दम बढ़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आगे बढ़ना, चलना, आगे चलना, जल्दी-जल्दी चलना, तेज़ चलना
  • अपनी सीमा लांघना, सीमा से बाहर क़दम रखना, शोषण करना
  • हस्तक्षेप करना, किसी मामले में प्रतिभागी होना, किसी मामले में हस्तक्षेप देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَدَم بَڑھانا

۱. آگے بڑھنا ، چلنا ، آگے چلنا .

قَدَم آگے بَڑھانا

آگے جانا یا روانہ ہونا، ہمت پڑنا (نفی کے ساتھ)

ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

walk quickly, walk in long steps, to stride

ڈَپَٹ ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

تیز قدمی سے چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا ، جلدی جلدی چلنا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدَم بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدَم بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone