تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدَم مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدَم مارْنا کے معانیدیکھیے
قَدَم مارْنا کے اردو معانی
- کوشش یا دوڑ دھوپ کرنا
- کسی روش کو اختیار کرنا
- تیز جانا یا چلنا
- قدم رکھنا، کسی کام میں پڑنا، کسی کام کے کرنے کا عزم کرنا
- لات مارنا، ٹھکرانا (قدیم)
شعر
دنیا تھی رہ گزر تو قدم مارنا تھا سہل
منزل ہوئی تو پاؤں کی زنجیر ہو گئی
English meaning of qadam maarnaa
क़दम मारना के हिंदी अर्थ
- कोशिश या दौड़ धूप करना
- किसी विधि को अपनाना
- तेज़ जाना या चलना
- क़दम रखना, किसी काम में पड़ना, किसी काम के करने का संकल्प लेना
- लात मारना, ठुकराना, ठुकरा देना (पुराना )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدَم مارْنا)
قَدَم مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔