تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَدّ و قامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَدّ و قامَت کے معانیدیکھیے
قَدّ و قامَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسامت، ڈیل ڈول
شعر
جب سے دیکھا ترا قد و قامت دل پہ ٹوٹی ہوئی ہے قیامت
ہر بلا سے رہے تو سلامت دن جوانی کے آئے ہوئے ہیں
ساعتوں کی دھوپ نے جب بھی تسلی دی گھنی
قد و قامت اپنے سائے کا ملا ہے مختلف
فروغ صنعت قد آوری کا موسم ہے
سبک ہوئے پہ بھی نکلا ہے قد و قامت کیا
English meaning of qadd-o-qaamat
Noun, Masculine
- size and stature, height, stature, figure, build, personal appearance
क़द्द-ओ-क़ामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आकृति, डीलडौल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَدّ و قامَت)
قَدّ و قامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔