تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا" کے متعقلہ نتائج

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

قَدْموں تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت زیادہ آؤبھگت کرنا ، کمال عقیدت سے پیش آنا .

آنکھیں قَدْموں تلَے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

آنکھیں تَلووں میں بِچھانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں قَدْموں کے نیِچے بِچھانا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

قَدْموں کے تَلے آنکھیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا کے معانیدیکھیے

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

qadmo.n me.n aa.nkhe.n bichhaanaaक़दमों में आँखें बिछाना

محاورہ

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا کے اردو معانی

  • پان٘و کے نیچے آنکھیں بچھانا ، احترام کرنا ، عزّت کرنا .

क़दमों में आँखें बिछाना के हिंदी अर्थ

  • पांव के नीचे आँखें बिछाना, एहतिराम करना, इज़्ज़त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْموں میں آنکھیں بِچھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words