تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے" کے متعقلہ نتائج

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے کے معانیدیکھیے

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

qadr-daan kii juutiyaa.n uThaa.iye, naa-qadr ke paaposh maarne na jaa.iyeक़द्र-दान की जूतियाँ उठाइए, ना-क़द्र के पापोश मारने न जाइए

ضرب المثل

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے کے اردو معانی

  • جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے
  • جو آپ کی خوبیوں کی قدر کرے اس کی جوتیاں اٹھانے کو تیار رہنا چاہیے، جو کسی بات کو کچھ نہ سمجھے ایسے ناقدر کو جوتیاں مارنے بھی نہیں جانا چاہیے

क़द्र-दान की जूतियाँ उठाइए, ना-क़द्र के पापोश मारने न जाइए के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति गुणों की क़द्र करे या गुण-ग्राहक हो, उसका सम्मान करना चाहिए और नाक़द्र या जो क़द्र न करे उसके पास भी नहीं जाना चाहिए
  • जो आपके गुणों की क़द्र करे उसकी जूतियाँ उठाने को तैयार रहना चाहिए, जो किसी बात को कुछ न समझे ऐसे नाक़द्र को जूतियाँ मारने भी नहीं जाना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words