تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَہّاری" کے متعقلہ نتائج

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَمالی خَرپُزَہ

رک : جمالی معنی ۳ ، (مجازاً) ایسی خوشنما چیز جو ظاہر میں دلفریب ہو مگر باطن میں اچھی نہ ہو ، نمائشی اور بیکار شے ، دکھاوے کا ۔

جَمالی خَرْبُوزَہ

جَمالی وَظِیفَہ

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

خوش جَمالی

حُسن ، خُوبصورتی ، خُو بی ، عُمدگی .

بے جَمالی

بد صورتی

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَہّاری کے معانیدیکھیے

قَہّاری

qahhaariiक़ह्हारी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: قَهَرَ

قَہّاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qahhaarii

Noun, Feminine

  • overpowering

क़ह्हारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नियंत्रण करने की शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَہّاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَہّاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone