تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَحْل" کے متعقلہ نتائج

قَحْل

خشکی جو جسم میں ہوجائے .

کُحْل

سرمہ جو آنکھوں میں لگایا جاتا ہے، سرمہ

کُحْلِ بَصَر

آنکھوں میں لگانے کا سُرمہ

کُحْلِ بَصارَت

آنکھ کی روشنی بڑھانے ولا مفید سُرمہ.

کُحْلِ خواب

سُرمَۂ خواب (کیایۃً) خواب و خیال.

کُحْلُ البَصَر

آنکھوں کا سرمہ

کُحْلِ چَشْم

آنکھوں میں لگانے کا سُرمہ.

کُحْلِ مُرَوَّت

سُرمۂ مروّت ، مراد: مروّت ، رواداری.

کُحْل سَٹْنا

سُرمہ لگانا.

کُحْلُ الجَواہِر

وہ سرمہ جس میں تقویت کے واسطے مروارید، ناسفتہ اور دیگر جواہر ڈالتے ہیں، جواہرات کا سرمہ

کُحْلُ الْمَلَک

ایک روایتی سرمہ کا نسخہ جو فرشتے نے بقراط کو بتایا تھا.

کُحْلِ بَصِیرَت

آنکھ کے ساتھ دل ذہن کو بھی منوّر کر دینے ولا سرمہ.

کُحْلِ جَواہِر

kohl made from precious stones

کُحْلی

ایک کالا کپڑا جو ایرانی عورتیں پہنتی ہیں

کُحْلی یاقُوت

(جوہری) سیاہ رنگ کا یاقوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَحْل کے معانیدیکھیے

قَحْل

qahl•क़हल

  • Roman
  • Urdu

قَحْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشکی جو جسم میں ہوجائے .

Urdu meaning of qahl

  • Roman
  • Urdu

  • Khushkii jo jism me.n hojaa.e

क़हल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खुश्की जो शरीर (जिस्म) में हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَحْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَحْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone