تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَہْقَہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْقَہے کے معانیدیکھیے
قَہْقَہے کے اردو معانی
- قہقہہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل
شعر
یہ انجمن یہ قہقہے یہ مہوشوں کی بھیڑ
پھر بھی اداس پھر بھی اکیلی ہے زندگی
چھت سے کچھ قہقہے ابھی تک
جالوں کی طرح لٹک رہے ہیں
ہنسی ہے دل لگی ہے قہقہے ہیں
تمہاری انجمن کا پوچھنا کیا
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے
میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
قمقموں کی طرح قہقہے جل بجھے
میز پر چائے کی پیالیاں رہ گئیں
English meaning of qahqahe
- guffaws/ a loud laugh
- laughters
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَہْقَہے)
قَہْقَہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔